نیویارک: امریکی حکومت نے ایران اور شمالی کوریا کے ساتھ کاروباری سرگرمیوں پر چین کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ” زیڈ ٹی ای “ پر امریکی تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ عائد کر دیا گیا جو کہ 1.2 ارب ڈالر ہے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ فیصلہ چینی ٹیلی کام کمپنی زیڈ ٹی ای کی جانب سے ایران اور شمالی کوریا کو مصنوعات کی برآمد کے بعد کیا گیا ہے۔انھوں نے کہا کہ چینی کمپنی کی جانب سے ایکسپورٹ کنٹرول قوانین کی خلاف ورزی کی گئی جس پر اسے جرمانہ کیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ خلاف ورزی پر یہ کسی کمپنی کو امریکی تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ ہے۔
چینی ٹیلی کام کمپنی پر امریکی تاریخی کا سب سے بڑا جرمانہ عائد
نیویارک: امریکی حکومت نے ایران اور شمالی کوریا کے ساتھ کاروباری سرگرمیوں پر چین کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ” زیڈ ٹی ای “ پر امریکی تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ عائد کر دیا گیا جو کہ 1.2 ارب ڈالر ہے۔
07:29 PM, 8 Mar, 2017