صوبائی درالحکومت کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری

05:19 PM, 8 Mar, 2017

لاہور: صوبائی درالحکومت کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری کے بعد  موسم خوشگوار ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے موسم خوش گوار ہو گیا جبکہ جبکہ دیگر علاقوں میں بوندا باندی اور کہیں کہیں مطلع صرف بادلوں سے ڈھکا ہوا۔ 

مزیدخبریں