مسئلہ فلسطین مشرق وسطی کیلئے گہرا زخم بن چکا ہے، چینی وزیر خارجہ

01:21 PM, 8 Mar, 2017

بیجینگ: چینی وزارت خارجہ نے اپنے حالیہ بیان میں مشر ق وسطی کے حوا لے با ت کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ خطہ عدم استحکام کا شکا رہے،متعلقہ فرا یقین کو درست را ستہ اختیار کر نے کی ضرورت ہے، دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے تعاون کو فرو غ دینا ہو گا۔چین مشرق وسطی میں قیام امن کے لیے سنجیدہ ہے۔
، مسئلہ فلسطین مشرق وسطی کا ایک گہرا زخم بن چکا ہے، چین ہمیشہ مسئلہ فلسطین کے حل کے لیئے دو ر یا ستی نظام کے قیام کی حما یت کر تا ہے،امید کر تے ہیں کہ سعودی عرب اور ایران کے ما بین تعلقات فرو غ پا ئیں گے اگر دو نوں مما لک چا ہیں تو چین ثا لثی کی لیئے تیار ہے، اقوام متحدہ عا لمی معا ملات اپنا کردار مثبت طر یقے سے ادا کر ے

مزیدخبریں