ترکی :قتل کے جرم میں چودہ سال بعد رہائی پانے والی ترکی شہری کو مقتول کے والد نے شادی کے روز گولی مارکر زخمی کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق چودہ سال پہلے ایک کیفے میں دو سالہ بچے کو گولی مارنے والے ترکی شہری کو عدالت نے 14سال کی قید کی سزا سنائی تھی ۔
تاہم چھ دن پہلے ملزم اپنی سزا پوری کر کے رہا ہوا ۔ ترکی شہری کی رہائی کے بعد اس کے گھر والوں چھ دن بعد ہی شادی تہہ کردی ۔
شادی کے دن عین موقع پر ترکی شہری کو مقتول بچے نے گولیوں سے بھون ڈالا ۔مقتول بچے کے والد کا پولیس حکام کا کہناتھا کہ ” اس نے میرے بیٹے کو مار اتھا اسلیئے اسے بھی کوئی خوشی منانے کا حق نہیں ہے “۔
پولیس حکام نے ترکی شہری کے قاتل کو فوری طور پر گرفتار کر لیا ۔ ملزم کے اعترافی جرم کے بعد عدالت کارروائی شروع ہو گئی۔
قتل کے جرم میں چودہ سال بعد رہا ہونے والے ترکی شہری کو مقتول کی والدہ نے قتل کردیا
12:23 PM, 8 Mar, 2017