اشناہ شاہ کی حدیقہ کیانی سے معذرت

10:42 AM, 8 Jun, 2020

اسلام آباد:اداکارہ اشناہ شاہ نے حدیقہ کیانی سے معذرت کرلی۔

اشناہ شاہ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں لکھا کہ سوائے کیو بی اور آئمہ بیگ کے ہمارے پاس اور اچھی خواتین گلوکارہ ںہیں جس پر حدیقہ کیانی نے ان کو پاکستان کی نامور گلوکارہ ٹینا ثانی ، نیر نور، ریشماں، مہناز ، ناہید اختر ، اقبال بانو، تصورخانم ، عابدہ پروین، زاہدہ پروین، منی بیگم اور کئی گلوکاروں کے نام کی فہرست جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ  وہ خواتین ہے جن کی آواز نہ صرف پاکستان میں سنی گئی بلکہ پوری دنیا میں ان کی آواز نے جادو جگایا۔

جس پر اشناہ شاہ نے ان سے فوری معذرت کرتے ہوئے کہ وہ اپنی جاری پوسٹ پر شرمندہ ہیں اور انہوں نے سوشل میڈیا پر عام لوگوں کہ طرح اپنی بغیر سوچے سمجھے رائے دی جس پر وہ شرمندہ ہیں۔

مزیدخبریں