اندھیرے مٹانے کیلئے سوشل میڈیا پر نئی مہم جاری

لاہور: آج کل سوشل میڈیا پر مختلف شعبوں سے وابستہ پاکستان کی معروف شخصیات آنکھیں بند کرکے تصاویر پوسٹ کررہی ہی، جسے دیکھ کر ہر شخص کہ ذہن میں پہلا سوال یہی پیدا ہوتا ہے کہ اس کا مقصد کیا؟ آپ کے اس سوال کا جواب ہمارے پاس ہے یہ فنکار اور کھلاڑی درحقیقت پاکستان کے ایک اہم مسئلے کو اجاگر کرنے کے لیے ایسی تصاویر پوسٹ کررہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ”آئیز کلوزڈ فار لائٹ “ نامی ہیش ٹیگ کے ساتھ چلنے والی اس مہم کے ذریعے یہ معروف شخصیات اس مسئلے کو اجاگر کررہی ہیں کہ پاکستان میں ہزاروں افراد روزانہ بجلی کے بغیر زندگی گزارتے ہیں، اور آنکھیں ایک لمحے کے بند کرنے سے بینائی کے سامنے چھانے والی تاریکی بجلی سے محروم افراد کی بے بسی کا احساس دلاتی ہے۔اس مہم میں #EyesClosedForLight کے ساتھ کوئی بھی اپنی تصویر پوسٹ کرسکتا ہے جو کہ پیپسی کی جانب سے چلائی جارہی ہے اور ہر تصویر کے عوض وہ ایک لائٹ بوتل کسی محروم شخص کو دے گی۔
یہاں ان شخصیات کی چند تصاویر بھی شائع کی گئیں ہیں۔

ؔ