پاکستان میں ایک آنکھ والے بچے کی پیدائش، لوگ خوف زدہ ہوگئے

04:15 PM, 8 Jun, 2017

نیوویب ڈیسک

بہاولنگر : نجی اسپتال میں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ، بچے کے ماتھے پر ایک آنکھ ہے ، بچے کی عجوبہ شکل کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گی جیسے دیکھنے کے لیے شہر یوں کی بڑی تعداد اسپتال جمع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بہاولنگر کے نواحی گاوں بکھو شاہ کے محنت کش رحمت علی کے ہاں عجیب الخلقت ایک آنکھ والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

بچے کی پیدائش ہارون آباد روڈ پر واقع ایک نجی اسپتال میں ہوئی، عجوبہ بچے کی پیدائش جنگل میں آگ کی طرح شہر میںگی، جیسے دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد اسپتال جمع ہو گی،جس سے اسپتال انتظامیہ اور بچے کے والدین لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیے، سرجن ڈاکٹر عمر کے مطابق بچہ ذہنی طور پر ابنارمل ہے اور خدا کی قدرت کا کرشمہ ہے ۔ایک آنکھ والے بچے کو دیکھ کر لوگ مختلف عجیب و غریب باتیں کرنے لگ گئے ہیں۔

مزیدخبریں