سہواگ نے ٹویٹر پر اپنی بیوی آرتی کا بھی مذاق اڑانا شروع کر دیا

12:48 PM, 8 Jun, 2017

نئی دہلی: بھارت کے سابق اوپنر وریندر سہواگ نے ٹویٹر پر اپنی بیوی آرتی کا بھی مذاق اڑانا شروع کر دیا۔ اب تازہ ٹویٹ میں انھوں نے کہا کہ بیوی جی نے مجھے بادشاہ کا خطاب دیا ہے مگر یہ بادشاہ شطرنج کا ہے جو کہ صرف ایک گھر چلتا ہے جبکہ کوئین جو چاہتی ہے وہ کر سکتی ہے۔

مزیدخبریں