دبئی :متحدہ عرب امارات میں ہر ہفتے اور ہر ماہ نجی کمپنیوں کی جانب سے سینکڑوں آسامیوں کا اعلان کیا جاتاہے جس کے لیے تمام ممالک کے افراد سے درخواستیں طلب کی جاتیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی کئی نجی کمپنیوں نے نئی ملازمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ ملازمت کے امیدوار اپنی درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں۔
خلیج ٹائمز کی تفصیلات کے مطابق یہ نئی ملازمتیں کوسٹر ڈرائیور ، سیلز ایگزیکٹو، اسٹیٹ ایجنٹ ، کوآرڈینیٹر ، پراپرٹی انجینئر، آپریشن مینیجر، کمپنی ڈارئیور، سپروائزر، فرنٹ ڈیسک ایڈمن، ٹیکنیکل انجینئر، پراکیورمنٹ آفیسر، اکاؤئنٹنٹ اور دیگر کئی شعبہ جات سے ہیں۔
ملازمتؤں کی مزید تفصیلات کے لئے اس لنک پر کلک کر یں ۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔