بھارتی سپیشل کورٹ نے ماضی کی معروف بالی ووڈ اداکارہ ممتا کلکرنی اور اس کے شوہر کو اشتہاری قرار دے دیا ۔
بھارتی اخبارات کی رپورٹ کے مطابق ممتا کلکرنی کو ڈرگ سمگلنگ کیس میں اشتہاری قرار دیا گیا ہے ان کے شوہر کے وارنٹ جاری کردیئے گئے ہیں ۔
اشتہاری قرار دینے کے ساتھ دونوں میاں بیوی کی جائداد بھی ضبط کرنے کا حکم سنا دیا گیاہے ۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔