جسٹن ٹروڈو کا نرالا انداز سب کو بھا گیا

09:08 AM, 8 Jun, 2017

ٹورنٹو : کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈوکے انداز ہسب سے جدا اور نرالاہو تا ہے ۔ اپنی عوامی طبیعت کی وجہ سے وہ صرف کینیڈین عوام میں ہی نہیں دنیا بھر میں توجہ کا مرکز رہتے ہیں ۔

ٹروڈو گزشتہ دنوں دریائے نیاگرا میں کشتی رانی کے لئے پہنچے اورچھوٹی سی کشتی میں بیٹھ کر چپو چلاتے ہوئے دریا کی سیر کی ۔اس دوران دریا کے کنارے موجود ایک جوڑے نے انہیں پہچان لیا اور خوشی کا اظہار کیا ۔

کینیڈین وزیراعظم نیجوڑے سے ہلکی پھلکی گفتگو کی اورپھر کشتی رانی کے لیے چل پڑے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

مزیدخبریں