اسلام آباد: ماہانہ 200 یونٹ کےپروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹد صارفین کے لیے ٹیرف میں اضافہ واپس لینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ماہانہ 200 یونٹ کے پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ ڈصارفین کے لیے ٹیرف میں اضافہ واپس لینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
جولائی تا ستمبر 2024 کے لیے ماہانہ 200 یونٹ تک والے صارفین کو ریلیف دینے کی تجویز دی گئی تھی۔
وزیر اعظم نے ہنگامی بنیادو ں پر سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لینے کی ہدایت کردی۔وفاقی حکومت ٹیرف پر ریلیف دینے کے لیے تقریبا50 ارب کی سبسڈی دے گی۔