مشتاق احمد نے نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں

 مشتاق احمد نے نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں

ویلز: سابق لیگ سپنر  مشتاق احمد  نے نئی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔پاکستان کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد نے انگلینڈ میں کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔  ان کو انگلینڈ کے انڈر 19 کوچنگ پینل میں شامل کیا گیا ہے۔  

مشتاق احمد نوجوان بولرز کے ساتھ انگلینڈ ٹیم کے بائولروں کو بھی ٹپس دیں گے  ۔وہ ماضی میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔

اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد نے کہا کہ انگلینڈ میں دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالنے پر پُرجوش ہوں، اب نوجوانوں کے ساتھ کام کرنے کا موقع مل رہا ہے۔

مصنف کے بارے میں