خبیرپختوانخواہ کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

02:32 PM, 8 Jul, 2023

نیوویب ڈیسک

خیبر پختونخوا:  الیکشن کمیشن نے خبیرپختوانخواہ کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ۔ شیڈول کے مطابق خبیرپختوانخواہ کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 27اگست کو ہوگی۔ ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی 19 جولائی تک جمع کراسکتے ہیں۔

 الیکشن کمیشن کی جاری کردہ شیڈول کے مطابق اپیلٹ ٹربیونل یکم اگست تک فیصلے ہوں گے جبکہ ختمی فہرست 2 اگست تک جاری ہوگی۔


الیکشن کمیشن کے مطابق خبیرپختوانخواہ کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے نتائج 30 اگست تک مرتب کئے جائیں گے۔ 

مزیدخبریں