لاہور: چوہنگ گوپے راہ گاؤں میں 21 سالہ لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی ۔
ترجمان ایدھی کے مطابق 21 سالہ سدرہ سسرال سےناراض ہو کر اپنے میکے آئی ہوئی تھی۔ متوفیہ نامعلوم وجوہات پرگلے میں پھندا ڈال کر پنھکے سے لٹک کر خود کشی کر لی۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اور فرانزک ماہرین نے شواہد اکٹھے کر کے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔
ایدھی ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس اور فرانزک ٹیم کی کاروائی کے بعد لاش ایدھی ایمبولنس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دی گئی ہے۔