پاکستانی فلم کی کامیابی کے لیے آئٹم نمبرز کی ضرورت نہیں، ماہرہ خان

10:05 AM, 8 Jul, 2020

اسلام آباد: اداکارہ ماہرہ خان نے کہاکہ کسی پاکستانی فلم کی کامیابی کے لیے فلموں میں آئٹم نمبر ہونا ضروری نہیں ہے۔

اداکارہ نے حالیہ انٹرویو میں بات کرتے ہوئے کہاکہ پا کستان انڈسٹری کے بہترین بات ےہ ہے کہ شہرت حاصل کرنے ےا کسی فلم کو کامیاب بنانے کے لیے ہمیں کسی بھی آئٹم نمبر کی ضرورت نہیں ہے .

ہم اپنے کام احسن طریقے سے پیش کر کے ہی شہرت اور عزت حاصل کرسکتے ہیں ۔

مزیدخبریں