راولپنڈی :لیفٹیننٹ جنرل خاور رحمان کو سرجن جنرل پاک آرمی مقرر کر دیا گیا ،لیفٹیننٹ جنرل خاور رحمان کا تعلق میڈیکل کور سے ہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج میں لیفٹیننٹ جنرل خاور رحمان کو سرجن جنرل پاکستان آرمی مقرر کر دیا گیا ہے ، آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل خاور رحمان کا تعلق پاک فوج کی میڈیکل کور سے ہے اور وہ اپنی فیلڈ میں کمال مہارت رکھتے ہیں ۔