عمرہ کی ادائیگی، آرمی چیف کیلئے بیت اللہ کا دروازہ بھی کھولا گیا

11:29 PM, 8 Jan, 2023

نیوویب ڈیسک

ریاض: پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے عمرہ ادا کر لیا ۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر ان دنوں سعودی عرب کے دورے پر ہیں ۔ آرمی چیف نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا ۔ آرمی چیف کیلئے خصوصی طور پر بیت اللہ کا دروازہ بھی کھولا گیا ۔ انہوں نے بیت اللہ کے اندر نوافل ادا کیے ۔

مزیدخبریں