سنی دیول اور ڈمپل کپاڈیا 25سال بعد فلم میں مدمقابل

10:54 PM, 8 Jan, 2018

ممبئی : بالی وڈ اداکار سنی دیول اور ڈمپل کپاڈیا 25 سال کے بعد ٹونی ڈی سوزا   کی نئی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

ٹونی ڈی سوزا کی نئی فلم جس کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا کے بارے میں پہلے خبریں سامنے آرہی تھیں کہ فلم میں اکشے کمار ڈمپل کپاڈیا کے ساتھ نظر آئیں گے لیکن اب میکرز نے اس کردار کے لئے سنی دیول اور ڈمپل کپاڈیا کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے ۔

مزیدخبریں