شوہر کے پسینے کی بو کے بیویوں پر مثبت اثرات

04:54 PM, 8 Jan, 2018

ٹورنٹو: کینیڈا کے سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ تحقیق و تجربے سے ان کے سامنے یہ بات آئی ہے کہ بہت سی خواتین اپنے شوہروں کی پہنی ہوئی ایسی قمیضیں سونگھ کر تازہ دم ہوجاتی ہیں جن میں شوہروں کا پسینہ بسا ہوا ہو۔

یہ اپنی قسم کا پہلا تحقیقی تجربہ ہے جو کینیڈین سائنسدانوں نے برسوں کی تحقیق کے بعد دنیا کے سامنے پیش کیا ہے۔

تحقیقی رپورٹ وینکوور کی یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا میں مرتب ہوئی ہے جہاں 48خواتین کو رضاکار کے طور پر ایسے تجربات سے گزارا گیا۔

مزیدخبریں