مشہور   کویتی نعت خواں ٹریفک حادثے میں جاں بحق

11:16 AM, 8 Jan, 2018

"نیو نیوز اہم ترین خبر"

کویت:کویت کے مشہور ترین نعت خواں  اور نغمہ خواں مشاری العروہ خوفناک ٹریفک حادثے میں جان بحق ہو گئے ۔ مشاری العرواہ  کی المناک موت پر کویت سمیت عرب ممالک کے شہریوں نے گہرے غم اور دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

سعودی شہریوں نے سوشل میڈیا پر معروف کویتی نعت اور نغمہ خواں مشاری العرادہ کے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوجانے پر گہرے رنج و ملال کا اظہار کیا۔ " مشاری العرادہ" ہش ٹیگ جاری کردیاگیا۔ " امی فلسطین" اسی طرح " فرشی التراب" نغموں کو بڑی شدت سے یاد کیا جارہا ہے۔

مزیدخبریں