جموں: مقبوضہ کشمیر میں شدیدبرف باری کی وجہ سے بھارتی فوج کے نئے سربراہ جنرل بپن راوت اپنا دورہ ادھورا چھوڑ کر نئی دہلی واپس بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔فوجی حکام کے مطابق آرمی چیف نے اکھنورسیکٹر میں سرحدی علاقوں کا دورہ کیا،تاہم کشمیر اور لداخ میں موسم کی خرابی کی وجہ سے وہ3روز کادورہ دوسرے دن ہی سمیٹ کرواپس چلے گئے۔
شدیدبرفباری،بھارتی آرمی چیف مقبوضہ کشمیرسے بھاگنے پرمجبور
مقبوضہ کشمیر میں شدیدبرف باری کی وجہ سے بھارتی فوج کے نئے سربراہ جنرل بپن راوت اپنا دورہ ادھورا چھوڑ کر نئی دہلی واپس بھاگنے پر مجبور ہوگئے
09:05 PM, 8 Jan, 2017