اونٹوں کا دنگل میں لاکھوں کا جوا لگ گیا ۔جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں سے بڑے جواری مظفرگڑھ پہنچ گیے
ضلعی انتظامیہ نے دنگل کی اجازت نہیں دی تھی، پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔اونٹوں کا دنگل جمشید دستی کے بھائی ممتاز دستی نے منعقد کروایا
دنگل دیکھنے والے شائقین بھی 4 سو روپے کا فی ٹکٹ خریدنے پر مجبور۔جانوروں کی لڑائی پر پابندی کے باوجود اونٹوں کا دنگل منعقد کروایا گیا