میکسیکومیں9 ہزار371 کلو گرام وزنی کیک کی دعوت

01:16 PM, 8 Jan, 2017

میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں گزشتہ روز حکومت کی جانب سے ہزاروں افراد کے لیے دعوتِ عام کا اہتمام کیا گیا،جس میں لوگوں نے کئی ہزار کلو گرام وزنی کیک کی دعوت اڑائی ۔

نیو ائیر کی روایتی دعوت کے موقع پرمیکسیکو کے زکولو اسکوائر پر ہزاروں افراد نے9ہزار371کلوگرام وزنی اور4ہزار 7سو 24میٹر لمبے کیک کے مزے لوٹے۔

اس کیک کی تیاری میں معروف بیکری کے شیفس نے انڈوں،میدہ اور جام کا استعمال کیا ،جسے بعد ازاں ڈھائی ہزار سے زائد ٹکڑوں میں تقسیم کردیا گیا۔

مزیدخبریں