گھوٹکی:بائی پاس پر تیز رفتار ٹرالر نے 2افراد کو کچل دیا علاقائی سندھ 08:59 AM, 8 Jan, 2017 شیئر کریں ! گھوٹکی میں بائی پاس پر تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار دو افراد کو کچل دیا۔حادثے میں میاں بیوی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔ ٹرالر ڈرائیورموقع سے فرار ہوگیا ۔ شیئر کریں !