چیمپیئنز ٹرافی: وفاقی حکومت کی فوج تعینات کرنے کی منظوری

چیمپیئنز ٹرافی: وفاقی حکومت کی فوج تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد:چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں حکومت نے فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی ۔

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے دوران سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے وفاقی حکومت نے فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ 

وفاقی کابینہ نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت اس فیصلے کی توثیق کی، جس کے تحت پاک فوج، سول آرمڈ فورسز اور پولیس سیکیورٹی کی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔

مصنف کے بارے میں