ٹرائی سیریز: نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا انتخاب 

ٹرائی سیریز: نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا انتخاب 

لاہور:  سہ ملکی سیریز کے ابتدائی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والے اس میچ میں پاکستان کی قیادت محمد رضوان کر رہے ہیں، جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کی قیادت مچل سینٹنر کے ہاتھ میں ہے۔

یہ میچ قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر نو کے بعد ہونے والا پہلا میچ ہے، جس کا افتتاح گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے کیا تھ

مصنف کے بارے میں