پہلا مکمل نتیجہ : پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ بھاری اکثریت سے کامیاب

11:44 PM, 8 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

جامشورو: سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور پیپلز پارٹی کے رہنما مراد علی شاہ سندھ اسمبلی کے حلقہ 77 سے کامیاب ہوگئے ہیں۔ 

غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ نے 67 ہزار 513 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل جی ڈی اے کے امیدوار روشن علی صرف 7 ہزار ووٹ حاصل کرسکے۔ 

مزیدخبریں