کراچی: گلستان جوہر این اے 236 کا پریزائیڈنگ افسر پولنگ اسٹیشن کے آخری کمرے میں جاکر سوگیا۔
پولنگ اسٹیشن پر مرد اور خواتین ووٹرز کی لمبی لائنیں لگ گئی، پریذائیڈنگ افسر کے خلاف پولنگ ایجنٹس اور ووٹرز کی شکایات کا انبار لگا دیے۔
صبح ووٹنگ کا عمل بھی 10 بجے کے بعد شروع کیا گیا جبکہ مختلف پولنگ سٹیشن پر ووٹنگ 12 بجے سے بھی زیادہ تاخیر کے بعد شروع ہوئی۔
پریزائیڈنگ افسر کا موقف ہے کہ میرا تعلق کے ایم سی سے سے ہے، ساری رات طبیعت خراب رہی۔
بعد ازاں ڈی آئی جی ایسٹ کو دیکھ کر پریزائیڈنگ افسر اٹھ کر باہر آگیا