جھنگ، 2 جماعتوں کے کارکن گتھم گتھا، پولنگ کا عمل روک دیا

01:03 PM, 8 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

جھنگ: جھنگ میں 2 جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا۔ 


 جھنگ کے حلقہ این اے 109  کے پولنگ اسٹیشن  بستی دیوان والی  میں کارکنوں کا ایک دوسرے سے جھگڑا ہو گیا۔


 ہاتھا پائی کی وجہ سےمختصر وقت کیلئے پولنگ کا عمل بھی روک دیا گیا ۔

مزیدخبریں