وزارت داخلہ کو ہدایت نہیں دیں گے، ہم کہیں موبائل و انٹرنیٹ سروس کھول دیں اور دہشتگردی کا واقعہ ہو جائے توکون ذمہ دار ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

وزارت داخلہ کو ہدایت نہیں دیں گے، ہم کہیں موبائل و انٹرنیٹ سروس کھول دیں اور دہشتگردی کا واقعہ ہو جائے توکون ذمہ دار ہو گا: چیف الیکشن کمشنر
سورس: file

اسلام آباد: عام انتخابات کے دن چیف الیکشن کممشنر سکندر سلطان راجہ الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔ 

الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن وزارت داخلہ کو انٹرنیٹ سروسز کے حوالے سے کوئی ہدایات نہیں دے گا۔ہم کہیں موبائل سروس کھول دیں اور دہشتگردی کا کوئی واقعہ ہوجائے تو کون ذمہ دار ہوگا؟۔

 چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ امید ہے انتخابات کا عمل بخیریت و عافیت مکمل ہوگا، گزشتہ روز بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات ہوئے، سیکیورٹی صورتحال کاجائزہ لینا وزارت داخلہ اور ایجنسیز کا کام ہے۔

مصنف کے بارے میں