کار چور گروہ  کا سرگرم رکن ظہیرالسلام گرفتار

01:17 PM, 8 Feb, 2023

وزیر آباد : گکھڑمنڈی سے کار چور گروہ  کا سرگرم رکن ظہیرالسلام عرف ڈاکٹر  ظہیرو کو گرفتار  کر لیا گیا ہے ۔  

پولیس کے مطابق  گکھڑمنڈی سے کار چور گروہ کے  سرگرم رکن ظہیرالسلام عرف ڈاکٹر  ظہیرو کو گرفتار  کر لیا گیا ۔ ملزم  کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی پانچ کاریں اور ماسٹر کیز برآمد  ہوئی  ہیں ۔  

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم  سے تفتیش  جاری ہے ۔

مزیدخبریں