اسلامی تعاون تنظیم (OIC)وزرائے خارجہ اجلاس کی تیاریاں شروع ،اہم خبر 

06:48 PM, 8 Feb, 2022

اسلام آباد:اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کونسل کااجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہو گا۔وزارت خارجہ کے حکام نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کو اپنی نگرانی میں لے لیا۔ 

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کونسل کااجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہو گا۔وزارت خارجہ کے حکام نے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد کو اپنی نگرانی میں لے لیا۔ 

وزارت خارجہ کے حکام نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا دورہ کر کے پارلیمنٹ ہاوس میں مختلف سہولیات کا جائزہ لیا۔پاکستان کی میزبانی میں اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس 22 مارچ کو اسلام آباد میں ہو گا۔

او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کااجلاس 75 ویں یوم پاکستان کے موقع پر ہو رہا ہے۔او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے ارکان 23 مارچ کی پریڈ میں بھی بطور مہمان شرکت کریں گے۔

مزیدخبریں