آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نوشکی پہنچ گئے 

12:03 PM, 8 Feb, 2022

نیوویب ڈیسک

نوشکی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نوشکی پہنچ گئے ہیں ۔ آرمی چیف پورا دن فوجی جوانوں کے ساتھ گزاریں گے۔ 

آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم کو بلوچستان میں سیکورٹی کی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ان جوانوں سے بھی ملاقات کریں گے جنہوں نے 2 فروری کے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنایا۔ 

مزیدخبریں