بیجنگ : معروف موبائل کمپنیسام سنگ کے نئے فون ایس 10 کا ڈیزائن لیک ہونے سے کمپنی کو نقصان کے خدشات بڑھ گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق معروف موبائل فون کمپنیسام سنگ کے نئے موبائل فون ایس 10 کا ڈیزائن لیک ہونے سے کمپنی کو نقصانات کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق نئے موبائل فون کے تمام فیچرز نمایاں ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے فون کی کاپی تیار کرنے والی کمپنیاں فائدہ حاصل کر سکیں گی ۔
نئے موبائل فون کے مارکیٹ میں آنے سے قبل ہی اس کی کاپیاں مارکیٹ میں آنے سے کمپنی بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔