عالیہ بھٹ رنبیر کپور کی گرل فرینڈ بن گئیں

08:25 PM, 8 Feb, 2019

ممبئی : بالی ووڈ سٹار عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور میں معاشقے کی خبریں ایک مرتبہ پھر گرم ہونے لگیں ، دونوں اداکاروں کی نئی فلم گلی بوائے نے نئی افواہوں کو جنم دے دیا ۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ سٹار عالیہ بھٹ اور ہیرو رنبیر کپور کے درمیان معاشقے کی خبریں پھر گرم ہوگئیں ، دونوں سپر سٹارز کی نئی فلم گلی بوائے نے نئی افواہوں کو جنم دے دیا ہے ۔

نئی فلم میں بالی ووڈ سٹار عالیہ بھٹ رنبیر کپور کی گرل فرینڈ کا کردار ادا کر رہی ہیں جس کے متعلق سوال کے جواب میں انھوں نے بتایا کہ فلم کی زندگی حقیقت سے مختلف ہوتی ہے فلم کے کردار کو حقیقی زندگی سے الگ رکھنا چاہئے ۔

مزیدخبریں