مدینہ منورہ میں ہر چیز پانچ ریال والے شاپنگ مال نے دھوم مچادی

09:38 AM, 8 Feb, 2019

مدینہ منورہ : عمرہ زائرین کی بڑی مشکل آسان ،مدینہ منورہ سے شاپنگ کے دیوانے افراد صرف پانچ ریال میں ہر چیز خریدی جاسکتی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی شہری نے عمرہ زائرین کی بڑی مشکل حل کر دی ۔ عمرہ پر جانے والے زائرین کو واپسی پر اپنے عزیزو اقارب کے لیے تحفے تحائف لینے ہوتے ہیں ،جو کہ خاصے مہنگے پڑتے ہیں ۔

تاہم مکہ کی نسبت مدینہ منورہ میں سستے ترین شاپنگ مال نے عمرہ زائرین کی مشکل آسان کر دی ہے ۔ جہاں ہر چیز پانچ ریال میں خریدی جاسکتی ہے ۔ویڈیو دیکھ کر آپ بھی خوش ہوجائیں گے ۔

مزیدخبریں