ممبئی: بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر کی بیٹی روہی اور بیٹا یش ایک سال کے ہو گئے ہیں۔
کرن جوہر نے اپنی بیٹی روہی اور بیٹے یش کی پہلی سالگرہ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ان کی تصویر بھی شئیر کی ہے۔
فلم ساز ان دنوں فلم دھڑک، راضی، 'سٹوڈنٹ آف دی ائیر 2' اور 'بھرم سترا' پر کام کر رہے ہیں۔