بھارتی اسپنر یوزویندرا چاہل بھی بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی مسکراہٹ کے دیوانے نکل

بھارتی اسپنر یوزویندرا چاہل بھی بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی مسکراہٹ کے دیوانے نکل

08:54 PM, 8 Feb, 2017

نئی دہلی: بھارتی اسپنر یوزویندرا چاہل بھی بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی مسکراہٹ کے دیوانے نکلے۔یوزویندرا چاہل نے انگلینڈ کے خلاف آخری ٹوئنٹی 20 میچ میں 6 وکٹیں لے کر بھارتی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا تھا، وہ کہتے ہیں کہ میں کترینہ کیف کو بہت زیادہ پسند کرتا ہوں خاص طور پر ان کی مسکراہٹ مجھے بہت ہی زیادہ پسند ہے۔

انگلینڈ کے خلاف تباہ کن پرفارمنس پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے والے چاہل اب آئی پی ایل میں اپنی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کی جانب سے کھیلنے کے منتظر ہیں۔

مزیدخبریں