پی ٹی آئی کے سینئرنائب صدر شیر افضل مروت کی گرفتاری کی اطلاعات

09:10 PM, 8 Dec, 2023

نیوویب ڈیسک

باجوڑ:پی ٹی آئی کے سینئرنائب صدر و عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق  انہیں گرفتار ی کے  کچھ دیر بعد  کارکنان کے احتجاج کے بعد   چھوڑ دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت نے پارٹی کنونشن کے لیے باجوڑ جانا تھا، انہیں چکدرہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ غیر قانونی گرفتاریوں اور اغوا کے معاملے کا جلد نوٹس لیا جائے۔

مزیدخبریں