لاہورہائیکورٹ: پی پی35 وزیر آباد اور پی پی59 گوجرانوالہ کی نئی حلقہ بندیاں کالعدم قرار

11:29 AM, 8 Dec, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور : لاہورہائیکورٹ نے وزیر آباد اور گوجرانوالہ کی نئی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دی ہیں۔

عدالت نے الیکشن کمیشن کو دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت کردی ہے۔پی پی 35 وزیر آباد اور پی پی 59 گوجرانوالہ کی نئی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دی گئی ہیں۔ 

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو لاہور کے حلقہ این اے 123 کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات سے متعلق تین روز میں فیصلہ کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ 

مزیدخبریں