ہاتھی کے ڈاکٹرز کے ساتھ بے مثال تعاون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

11:13 AM, 8 Dec, 2022

 ہاتھی کے ایکسرے کروانے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرانی میں مبتلا کردیا۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی  ہاتھی کی ایکسرے کراونے کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے ہاتھی  تحمل او ر صبر سے  لیب میں داخل ہوتا ہے  اور سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ا  یکسر ے  کروانے کیلئے  لیٹ جاتا ہے،ہاتھی کے اس رویئے نے صارفین کے دل جیت لیئے۔    

 ہاتھی کے صبرو تحمل پر سوشل میڈیا  صارفین کا کہنا ہے  کہ ایکسرے کیلئے جیسا تعاون ڈاکٹر کے ساتھ ہاتھی نے کیا ایسا تو انسان بھی نہیں کر تے ۔

مزیدخبریں