گڑھ مہاراجہ میں بیٹی نے ماں کو قتل کردیا 

08:34 AM, 8 Dec, 2022

نیوویب ڈیسک

گڑھ مہاراجہ : جھنگ  کے علاقے گڑھ مہاراجہ میں بدبخت بیٹی نے اپنی 60سالہ والدہ کو گلادبا کر قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق سنگدل بیٹی اپنی ماں کی لاش کو گھر کے باہر پلاٹ میں پھینکنے کے بعد فرار ہو گئی جسے بعد ازاں پولیس نے گرفتار کرلیا۔ 

تھانہ گڑھ مہاراجہ پولیس نے خاتون کی لاش قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی ہے۔ 

مزیدخبریں