آرمی چیف کی داتا دربار پر حاضری،چادر چڑھائی اہم خبریں پاکستان 01:25 PM, 8 Dec, 2019 شیئر کریں ! لاہور: آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی لاہورآمد۔ تفصیلات کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ لاہور پہنچے اور انہوں نے داتا دربار پر حاضری دی۔ آرمی چیف نے مزار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ شیئر کریں !