امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کیلئے تفصیلی سفری ہدایت نامہ جاری کردیا

08:37 AM, 8 Dec, 2018

واشنگٹن: امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کیلئے تفصیلی سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق فرانس میں مہنگائی کے خلاف جاری مظاہروں میں شدت اختیار کر لی ہے ۔اس کے پیش نظر امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کیلئے تفصیلی سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے ۔

p>

امریکا اور بیلجیئم نے پیرس میں اپنے شہریوں کو مظاہروں اور رش والے علاقوں سے دور رہنے کی ہدایت کردی۔پیرس میں مظاہرے پرتشددہوسکتے ہیں ،برطانیہ نے بذریعہ سڑک فرانس جانے والے شہریوں کو وارننگ دیدی۔وزارت خارجہ اسپین نے پیرس میں موجود شہریوں کو صورتحال سے باخبر رہنے اور تنازع سے دوررہنے کی ہدایت کی ہے۔

مزیدخبریں