"نیو نیوز تازہ ترین "
لاہور: تھیٹر کے معروف اداکار سخاوت نازاور ساجن عباس کی والدہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں انکے آبائی شہرمیں فیصل آباد میں سپرد خاک کردیاگیاہے۔
مرحومہ کی نمازجنازہ میں مختلف فنکاروں نے شرکت کی ۔ شوبزسے وابستہ افرادنے مرحومہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔