اسلام آباد: کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ جب اپنے ارد گرد دیکھتے ہیں تو آپ کو تمام چیزیں دکھ جاتی ہیں؟
کیونکہ کبھی کبھار آپ کا دماغ کہیں اور ہوتا ہے اور آپ ان چیزوں کا پتا نہیں لگا سکتے جو آپ کے ارد گرد موجود ہوتی ہیں۔لیکن اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ چیزوں کو پوری توجہ دیتے ہیں چاہے کچھ بھی ہوجائے تو نیچے دی گئی تصویر میں چھپی بلی ڈھونڈ کردکھائیں۔کیا آپ اب تک دی گئی تصویر سے بلی نہیں ڈھونڈ پائے؟