راولپنڈی: کرنسی اسمگلنگ کیس اورکسٹم انسپکٹر قتل کیس میں نامزد ملزمہ معروف ماڈل ایان علی کیخلاف کرنسی اسمگلنگ کا مقدمہ4 ماہ کیلیے لٹک گیا.کسٹم کی خصوصی عدالت کے جج شیراز کیانی 4ماہ کیلیے چھٹی پر چلے گئے۔اس دوران ملزمہ کیخلاف مقدمے کی سماعت نہیں ہوسکے گی، عدالت کے جج اپریل2017 کے آغاز میں وطن واپس آئیں گے جس کے بعد ملزمہ کو عدالت طلب کیا جائے گا۔
ماڈل ایان کے خلاف کرنسی کیس جج کی 4 ماہ رخصت کے باعث ملتوی
کرنسی اسمگلنگ کیس اورکسٹم انسپکٹر قتل کیس میں نامزد ملزمہ معروف ماڈل ایان علی کیخلاف کرنسی اسمگلنگ کا مقدمہ4 ماہ کیلیے لٹک گیا
09:02 PM, 8 Dec, 2016