ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ 

 ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ 

کراچی:ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ  ہوگیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعدادو شمار  جاری کیے ہیں۔ تازہ اعداد وشمار کے مطابق   زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق  ملکی زرمبادلہ کے ذخائر  2 اگست کو ختم ہوئےکاروباری ہفتے میں 8 کروڑ ڈالر بڑھے۔سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 2 اگست تک 14.47 کروڑ ڈالر رہے۔


سٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ اس کے اپنے ذخائر 5.11 کروڑ  ڈالر اضافے سے 9.15 ارب ڈالر رہے جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 2.91 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.31 ارب ڈالر رہے۔

مصنف کے بارے میں