فہدہارو ن وزیراعظم کےمعاون خصو صی برائے ڈیجیٹل میڈیا تعینات

03:34 PM, 8 Aug, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد : فہد ہارون کو  وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا تعینات  کر دیا گیا ہے۔فہد ہارون کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، جس کے مطابق فہد ہارون کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔

فہد ہارون نگران دور حکومت میں بھی معاون خصوصی ڈیجیٹل میڈیا اور پبلک کمیونیکیشن رہے ہیں۔فہد ہارون پی ڈی ایم دور حکومت میں بھی شہباز شریف کےمعاون خصوصی رہ چکے ہیں۔

مزیدخبریں